عید محبت اور کافروں کی دیگر عیدوں سے متعلق

سائل کا سوال یہ تھا کہ میلادی سال کے اعتبار سے ہر سال فروری ماہ کی ١٤ تاریخ کو کچھ لوگ عید محبت مناتے ہیں ، جس میں سرخ گلاب کے پھولوں کے ہدیہ کا تبادلہ کرتے ہیں سرخ ہی رنگ کا لباس پہنتے ہیں اور ایک دوسرے کو اس عید کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں